لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) پی پی 139 کے سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے کہا کہ خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے رمضان پیکیج سے عوام کو ریلیف ملا اور میاں محمد شہباز شریف کے رمضان پیکیج سے عوام کو ریلیف میا اور فوڈ منسٹر بلال یاسین نے پنجاب بھر کے شہروں میں سستے رمضان بازاروں کا دورہ کرکے رمضان بازاروںکے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کی کوشش کی ۔