لاہور (صباح نیوز)پاکستان بزنس فورم پنجاب کے صدر سمیع اللہ بٹ نے رمضان میں مہنگائی پرحکومت کی بے حسی وچشم پوشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اشیاء کے نرخنامے جاری وآویزاں کرنے،مجسٹریٹ و ٹی ایم اوز کے چھاپوں کے باوجود کوئی موثر تادیبی کارروائی نہ ہونے کے سبب مہنگائی کااژدہاعوام کوبرابرڈس رہا ہے۔
رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے: سمیع اللہ بٹ
Jun 29, 2015