عمران خان آج لاہورآئیں گے

لاہور(آئی اےن پی) پاکستان تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان آج پیر کو لاہور آئےں گے۔ تحر ےک انصاف کے مر کزی سےکرٹر ےٹ کے تر جمان کے مطابق چےئر مےن عمران خان آج دورہ لاہور کے دوران اےک افطار پارٹی مےں شرکت اور مختلف پارٹی عہدےداروں سے بھی ملاقاتےں کر ےں گے جس کے بعد وہ واپس بنی گالہ چلے جائےں گے۔
عمران

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...