منگلا ڈیم مکمل طور پر محفوظ، دراڑیں پڑنےکی خبروں میں صداقت نہیں: ترجمان

Jun 29, 2015

میرپور (آزاد کشمیر) (نوائے وقت رپورٹ) منگلا ڈیم مکمل طور پر محفوظ ہے، اس میں دراڑیں پڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ ترجمان کے مطابق دو سال سے ڈیم کو ہر لحاظ سے چیک کیا جارہا ہے۔ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ 23 جون کو ماہرین کی ٹیم نے منگلا ڈیم کا ازسرنو جائزہ لیا تھا اور ڈیم کی تعمیر و توسیع کو تسلی بخش قرار دیا۔
منگلا ڈیم

مزیدخبریں