برونڈی کی پارلیمنٹ کے سپیکربیرون ملک فرار

Jun 29, 2015

پیرس (اے ایف پی) برونڈی کے پارلیمنٹ سپیکر ملک سے فرار ہوگئے۔ ان کا موقف ہے ملک میں تشدد کی لہر اور صدر کی جانب سے تیسری بار الیکشن لڑنے کے خلاف ایسا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے وہ برسلز پہنچ گئے ہیں۔

مزیدخبریں