آقاؐ کی نبوت ورسالتؐ کا تحفظ دینی فریضہ ہے: علامہ ممتاز اعوان

لاہور(خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے 36ویں یوم تاسیس کی تقریبات کی تیاریوں کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت مذہب اسلام کی بنیادی اساس ہے اور اس طرح عقیدہ ختم نبوت پر غیر مشروط طور پر ایمان لائے بغیر دین اسلام نامکمل ہے علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ آقاؐ کی نبوت ورسالتؐ کا تحفظ دینی فریضہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...