سانگھڑ: بااثر زمیندار نے گھاس کاٹنے پر 9 سالہ بچی کو قتل کر دیا

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ میں با اثر زمیندار نے گھاس کاٹنے پر 9سالہ بچی کو قتل کر دیا۔ نو سالہ اسماء اپنے بھائی کیساتھ ملکر زمیندار کی زمینوں سے گھاس کاٹ رہی تھی تاہم زمیندار حسین وقار نے انہیں دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی اسماء کو چار گولیاں لگیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...