کیا اب سبسڈی پر بھی ٹیکس لیا جائے گا، عوام بپھر گئے تو ادارے نہیں بچیں گے: جسٹس عظمت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کو دی گئی سبسڈی پر ٹیکس وصولی کا معاملہ حل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے، جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ حکومت عوام کو سبسڈی دیتی ہے، توکیا اب ایف بی آر عوام کیلئے دی گئی سبسڈی پر بھی ٹیکس کاٹے گا، ایف بی آران لوگوں کونہیں پوچھتا جوکروڑوں روپے کے ٹیکس نادہندہ ہیں، اگر عوام بپھر گئے تو آپ ٹیکس تو وصول کرلیں گے مگر ادارے نہیں بچیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...