ملکہ برطانیہ کی جاگیر کی مالیت میں اضافہ

Jun 29, 2016

لندن( بی بی سی ڈاٹ کام) برطانیہ میں ملکہ کی شاہی جاگیر یعنی کرائون سٹیٹ نے وزارت خزانہ کو ریکارڈ 30.41کروڑ پائونڈ ادا کئے ہیں کیونکہ اسکا پورٹ فولیو 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 12 ارب پائونڈ کا ہو گیا ہے۔ ملکہ کی شاہی جاگیر میں لندن کی ریجنٹ سٹریٹ اور پورے برطانیہ کے سمندر کی تہہ شامل ہے۔

مزیدخبریں