مالیگائوں دھماکہ کیس میں مرکزی ملزمہ سادھوی پرگیا ٹھاکر کی درخواست ضمانت مسترد

Jun 29, 2016

ممبئی (نیٹ نیوز) ممبئی میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مالیگائوں دہشت گردانہ بم دھماکے میں ملوث ہندو تنظیم کی رہنما سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دہشت گردی کے الزام میں جیل میں بند سادھوی پرگیا ٹھاکر کی درخواست ضمانت پر سماعت پچھلے ہفتے مکمل ہوگئی تھی ۔

مزیدخبریں