وزیراعظم اور وزیراعلی کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے:محمود کمبوہ

Jun 29, 2017

لاہور (خبر نگار) سینئرممبر کوآرڈینیشن وزیراعلی پنجاب چودھری محمود کمبوہ نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے۔ اور وہ عوام کی خوشحالی کے لئے ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔ عمران خان پیپلز پارٹی کے چلے ہوئے کارتوس کی شمولیت پر بہت خوش ہے لیکن عوام مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے۔ 

مزیدخبریں