کراچی (اسٹاف رپورٹر) دھابے جی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی جانے سے کراچی کو 10 کروڑ گیلن پانی فراہم نہیں کیا جا سکا بجلی کا جھٹکا لگنے سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن کو دو مقامات پر نقصان پہنچا اور فوارے اٹھنے لگے اس صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم ڈی واٹر بورڈ نے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بارش کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد سیوریج کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کےلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور تمام اضلاع میں سیور کلنگ مشینیں کھڑی کر دی گئیں تاکہ ایمرجنسی میں ان کو طلب کیا جا سکے۔
پانی بند