کےپٹن (ر) صفدر نے جے آئی ٹی مےں پےش ہو کر اےک تارےخ رقم کی،انجم عقےل

Jun 29, 2017

اسلام آباد ( وقائع نگارخصوصی) پاکستان مسلم لےگ (ن) کے رہنما و سابق اےم اےن اے حلقہ اےن اے 48انجم عقےل خان نے ہے کہ کےپٹن (ر) صفدر نے جے آئی ٹی مےں پےش ہو کر اےک تارےخ رقم کی ہے نوازشرےف کے خاندان اور ذاتی کاروبار کا احتساب کرنے والوں کو کچھ نہےں ملے گا نواز شرےف عوام کے دلوں مےں رہتے ہےں انہےں دےوار سے لگانے کی کوشش کرنے والوں کو ناکامی ہوگی ان خےالا کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جاری ہونے والے اپنے اےک بےان مےں کےا۔انجم عقےل خان نے کہا کہ مسلم لےگ جب بھی اقتدار مےں آئی ہے اس کے خلاف طرح طرح کی سازشےں شروع کردی جاتی ہےں انہوںنے عام انتخابات مےں دھاندلی کا رونا رونے والوں کو ناکامی ہوئی تو انہوں نے دوبارہ اےک انجےئرڈ پروگرام کے تحت پانامامہ پےپرز کا واوےلا مچادےا نوازشرےف اور ان کے خاندان کے ذاتی کاروبار کے نام پر ان کا نام نہاد احتساب شروع کردےا گےا ہے ان کے خاند ان کے ہرفرد کو احتساب سے گزارا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لےگ کی قےادت نے ہرقسم کے احتساب کو خندہ پےشانی سے فےس کےا اور واٹس اےپ پر بننی والی جے آئی ٹی کو بھی تسلےم کےا ہے انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ مسلم لےگ اس احتساب مےں بھی سرخرو ہو گی اور اس کے دشمنوں کے عزائم خاک مےں مل جائےں گے ۔

مزیدخبریں