عید تعطیلات ختم، آج سے سرکاری دفاتر اور عدالتیں دوبارہ کھل جائیں گی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد لاہور ہائی کورٹ‘ صوبہ بھر کی ماتحت عدالتیں اور سرکاری دفاتر آج دوبارہ کھلیں گے۔ عدالتیں معمول کے اوقات کار کے مطابق مقدمات کی سماعت کریں گی۔ لاہور ہائی کورٹ، سیشن کورٹ، سول کورٹ اور تینوں کچہریوں کے علاوہ سپیشل کورٹس معمول کے مطابق کام کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...