برازیلیہ(نیٹ نیوز) برازیل کی ریاست ساﺅ پالو میں پولیس نے ایک مقامی ٹیٹو آرٹسٹ میکون ویزلی اور اس کے پڑوسی کو تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا۔دونوں نے سائیکل چرانے کی کوشش کرنے والے ایک 17 سالہ نوجوان کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد اس کے ماتھے پر برازیلی زبان میں تحریر کر دیا کہ میں ایک چور اور نکما شخص ہوں۔
چور کے ماتھے پر ”میں چور ہوں“ لکھنے والا گرفتار
Jun 29, 2017