جرمن ٹیم کی شکست ‘ ہاتھی کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )جرمن ہاتھی کی ورلڈ چیمپئن جرمنی کی ورلڈ کپ کے پہلے راو¿نڈ سے باہرہونےکی پیشگوئی 100فیصد درست ثابت ہوئی۔ میگا ایونٹ کے آغازمیں سٹٹ گارٹ میں زیلا نامی ہاتھی نے جرمنی کی پہلے راو¿نڈ سے باہرہونےکی پیشگوئی کی تھی۔ہاتھی نے جرمنی اورکوریا کے درمیان میچ کے نتیجے کی بھی 100فیصد درست پیشگوئی کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...