لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر اریگیشن و بلدیات ظفر محمود نے مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر ' ' رحیم یار خان،پانی بحران، کسانوں کا احتجاج،جھڑپیں،ڈی سی آفس پر دھاوا '' پر فوری نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اور محکمہ سے ر پو رٹ طلب کر لی ہے۔
صوبائی وزیرنے رحیم یار خان میں پانی بحران اور کسانوں کے احتجاج کی خبروں کا نوٹس لے لیا
Jun 29, 2018