کولکتہ (بی بی سی) انڈیا کے متعدد علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہو رہی ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اس صورتحال میں پجاریوں کا ایک گروہ اس تاریخی خشک سالی سے بچنے کیلیے خدائی مدد کیلیے خصوصی دعا کر رہا ہے۔
بھارت میں پانی کا بحران: تاریخی خشک سالی کے اختتام کیلئے پجاریوں کی خصوصی عبادت
Jun 29, 2019