اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) فرشتہ قتل کیس میں سابق ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ برطرف افسران میں اسے ایس آئی ناصر اور دو کانسٹیبل شامل ہیں ایس ایچ او غلام عباس غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب قرار دیئے گئے۔
فرشتہ قتل کیس، سابق ایس ایچ او سمیت چار اہلکار ملازمت سے فارغ
Jun 29, 2019