فیصل آباد (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان سمیت یورپ اور دنیا کے کئی دیگر علاقوں میں خسرے کی بیماری کے پھیلائو میں اضافہ ہوتاجارہاہے نیز خسرہ سے دنیابھرمیں روزانہ 430 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں جبکہ زیادہ تعداد 5 سال تک کی عمر کے بچوں کی ہے فوری اقدامات نہ کئے گئے تو خسرہ مزید کئی قیمتی زندگیاں نگل سکتاہے۔