شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد وزیراعظم سے ہاتھ نہیں ملایا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہنچے تو وہ نشستوں کے سامنے سے گزرنے کی بجائے اپنے ارکان کی نشستوں کے درمیان سے گزرے اور اپنی نشست پر جا کر بیٹھ گئے۔ وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود تھے لیکن شہباز شریف نے روایت کے برخلاف ہاتھ نہیں ملایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...