لیڈز (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جمعے کو پریکٹس سیشن کے بعد ہیڈنگلے میں نماز جمعہ کی امامت کی، ان کی امامت میں افغان کرکٹرز نے بھی نماز جمعہ ادا کی۔سرفراز احمد حافظ قران ہیں اور باقاعدگی سے نماز پڑھاتے ہیں
سرفراز احمد نے نماز جمعہ کی امامت کرائی
Jun 29, 2019