کراچی (نیوزرپورٹر)انٹلیکچوئل فورم آف پاکستان کا آن لائن اجلاس چیئرمین اسلام کان کے زیرصدارت منعقدکیا گیا جس میںاراکین فورم نے مختلف معاملات اور خصوصاً2 جون 2020کوڈومیسائل اور پی آر سی کے خلاف کبوتر چوک ہائی کورٹ ریڈ زون سندھ اسمبلی کے سامنے آر ایس ایس اور سندھ کے علیحدگی پسند سندھی قوم پرستوں کی سپورٹ پر اجازت کے بغیر مظاہرہ کرنے اور اس میں ڈومیسائل پر کم اور پاکستان کے پنجابی، پٹھان، بلوچ، سرائیکی ،بنگالی، گلگتی مہاجروں اور پاکستان کی حمایت کرنے والے سندھیوں کے خلاف ایک طاقت ور اسپیکر پر کرونا کے لاک ڈائون اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جو غلیظ زبان استعمال کی گئی اس پر غوروخوص کیاگیا جو پاکستان کے تمام مقتدر اداروں کو معلوم ہے اور جو لوگ اشتعال انگیز تقریر کررہے تھے ان میں سے کچھ لوگوں کوجان بوجھ کر بھاگنے کا موقع دیا گیا اور جن لوگوںپر ایف
آئی آر نمبر 2020/218 کا ٹی گئی اور ان کو گرفتار کیا گیا۔ ان کو چیک کیا جائے
ملک دشمن علحیدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے، اسلم خان
Jun 29, 2020