لاہور(کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور دو روز میں قیمت میں13روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے261روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے180روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت120روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔