اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی،دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 190000کیوسک اور اخرج 110000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 81200کیوسک اور اخراج81200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد49600کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد62000کیوسک اور اخراج29600 کیوسک۔بیراج جناح آمد194800 کیوسک اور اخراج0 18680کیوسک،چشمہ: آمد192800کیوسک اوراخراج 200000کیوسک، تونسہ آمد191800 کیوسک اور اخراج 173800 کیوسک، پنجند آمد16800 کیوسک، اور اخراج 1200 کیوسک، گدو آمد 149800کیوسک اور اخراج 110600 کیوسک، سکھر آمد105400کیوسک اور اخراج49600کیوسک، کوٹری آمد39100 کیوسک اور اخراج 1600کیوسک ۔ریزروائرز تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1460.86 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.638 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1214.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.297 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.120 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔
تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 190000کیوسک اور اخرج 110000 کیوسک
Jun 29, 2020