وسندیوالی تا جھلارین سڑک شکستہ

Jun 29, 2020

ماہڑ شہرخان گڑھ (نامہ نگار،خبر نگار) 1988 میں کروڑوں روپے کی مالیت سے تعمیر ھو نے والا 22 کلومیٹر طویل معاشی اھمیت کا حامل وسندیوالی تا جھلارین روڈ ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار جس پر روزانہ ھزاروں افراد اور مال بردار بڑی گاڑیوں کی نقل و حمل ھوتی ھے اس کے علاوہ یہ روڈ پیر والی پل , اڈا حمڑ , میراں پور , بیٹ رائعلی , جال والا و دیگر درجنوں دیہات کو ملاتا ھے لیکن عوامی نمائندوں کی عدم توجہی کے باعث یہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھو کر عوام کے لئے سوھان روح بن چکا ہے۔

مزیدخبریں