میلسی (نامہ نگار) انجمن نوجوانان اسلام پنجاب کے سابق چیف آرگنائزر محمد اسلم خان یوسفزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد ملت اسلامیہ امام
اہلسنت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی رحمتہ اللہ علیہ نے ساری عمر پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو کھوٹے سکے کے دو رخ قرار دیا وزیراعظم عمران خان بلیک میلر اتحادی گروپوں سے جان چھڑوائیں۔