مری(نامہ نگار خصوصی) سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان ایک علمی ،فکری اور جرا ت مندرہنماتھے پاکستانی قوم کے مخلص قائد اورترجمان تھے آج پاکستان کے عوام ایک دیانتدار اور اپنے موقف کو جرات مندی کے ساتھ پیش کرنے قائد سے محروم ہوگئے ہیں سید منور حسن جیسی شخصیت کے انتقال سے پاکستان کی سیاست میں شرا فت ،دیا نتد ار اور مخلص لیڈرشپ کا خلاء پیدا ہوگیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار جماعت اسلامی مری کے قائدین عتیق احمدعباسی امیرجماعت اسلامی این اے 57 ،غلام احمد عباسی امیرجماعت اسلامی مری،امتیاز احمدعبا سی، حاجی شفاء الحق ،عطاء الرحمٰن عباسی ،افتخار احمد عباسی ودیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا۔
سید منور حسن علمی ،فکری اورجرات مندرہنماتھے،مشترکہ بیان
Jun 29, 2020