اثاثے منجمد کرنے کیخلاف شہباز شریف  فیملی کی نظرثانی درخواست  وکلاء 27 جولائی کو بحث کیلئے طلب 

Jun 29, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 27 جولائی کو بحث کیلئے طلب کر لیا۔

مزیدخبریں