خانیوال(نمائندہ خصوصی)بااثرافرادمکان کو ہتھیانے کیلئے چھوٹی درخواستیں دیکر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگیانصاف فراہم کیاجائے ،جیمس آباد چاہ بہادر والا کھوہ کے رہائشی محمد اسلم،محمد وسیم،محمد یعقوب نے دوران پریس کانفرنس مبینہ طور پر الزام عائد کیا ہے کہ علاقے کے بااثر محمد ارشد،محمد اشرف ، محمد اکرم،محمدامین آئے روزمالی وجانی نقصان کی سنگین دھمکیاں دینا معمول بن گیا ھے سادر ھمارے ہی خلاف جھوٹی درخواست دیکر مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں کاروائی کی اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔