ظفر اقبال نے 5مرلے کا گھر اپنے نام کرا لیازبیدہ بیگم

لودھراں(نامہ نگار) ظفر اقبال اور اس کے ساتھیوں ھمارا 5مرلے کا گھر فراڈ اور دھوکہ دہی سے اپنے نام کرا لیا۔پولیس نے ملزمان سے ساز باز ہو چکی ھے۔ہم ڈی پی او کے پاس پیش ہوئے تو انہوں نے بھی تھانیدار کی رپورٹ دیکھ کر ہمیں جھوٹا قرار دے کر سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے اپنے افس سے نکال دیا۔ہم نے ڈی پی او کے گیٹ پر احتجاج کیا تو ہمیں پولیس ملازمین نے جھوٹی تسلیاں دے کر گھر بھجوا دیا۔اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو ہم میاں بیوی بیٹیوں سمیت ڈی پی او آفس کے باہر خود سوزی کر لیں گے۔چیف جسٹس،وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ،آئی جی پنجاب اور آر پی او ہمیں انصاف دلائیں ان خیالات کا اظہار زبیدہ بیگم نے اپنے شوہر ربنواز کے ہمراہ پریس کلب میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...