ملتان( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ ن کی ضلعی سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نااہل وزیر اعظم عمران خان کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان ان کی ذہنی اورپسماندہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہیں چاہئے وہ سوچ سمجھ کر خواتین کے بارے میں بیان دیا کریں ۔