خواجہ رضوان عالم کی زیر صدارت پی پی کے وفد کی شیخ غیاث الحق سے ملاقات‘ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعیناتی پر مبارک باد دی 


ملتان (سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم نے وفد کی قیادت کرتے ہوئے شیخ غیاث الحق کو ان کے دفتر ہائیکورٹ ملتان میں جا کر مبارکباد دی وفد میں سٹی اے ڈی خان بلوچ، سید فرحان علی زیدی اور ممبر پنجاب کونسل ضیاء  انصاری شامل تھے شیخ غیاث الحق کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعنیاتی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا ۔

ای پیپر دی نیشن