سنانواں:سستے آٹے کی  عام فراہمی کویقینی بنانے کی اپیل 


سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)شدیدگرمی میں عوام کو10کلوکے تھیلے سے زیادہ آٹانہیں دیاجارہا۔دکانداروں کاموقف ہے کہ ہمیں بہت کم تھیلے دیے جاتے ہیں اورعوام زیادہ ہونے کی وجہ سے آٹاپورانہیں کرسکتے۔عوام کی حکومت پنجاب سے سستے آٹے کی عام فراہمی کویقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن