کاروکاری کا  الزام  ماموں نے بھانجی کو قتل کردیا


شکارپور (نامہ نگار) تھانہ اسٹورٹ گنج کی حدود کمبھر محلہ میں وحشی صفت ماموں بدرالدین مارفانی نے کاری کا الزام لگا کر اپنی بھانجی عائشہ مارفانی کا مبینہ طور پر گلہ گھونٹ کر اسے قتل کر دیا.۔ واقعے کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا. واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ لر پہنچ کر مقتولہ کی لاش کو اپنی تحویل میں لیکر اسے اسپتال پہنچایا. جہاں سے ضروری کارروائی کے بعد اسے ورثاء  کے حوالے کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...