ہالانی(نامہ نگار) مورو پولیس کے مطابق مورو سے ملنے والی نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے، نعش شناخت کیلئے مورو اسپتال میں رکھی ہوئی ہے پولیس کے مطابق نعش کی کے ورثاء کی تلاش کیلئے سوشل میڈیا پر بھی خبر دی گئی ہے۔
بلدیاتی انتخابات وفاق کے اتحاہالانی(نامہ نگار) مورو پولیس کے مطابق مورو سے ملنے والی نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے، نعش شناخت کیلئے مورو اسپتال میں رکھی ہوئی ہے پولیس کے مطابق نعش کی کے ورثاء کی تلاش کیلئے سوشل میڈیا پر بھی خبر دی گئی ہے۔