اردن کی عقبہ بندرگاہ پرا لمناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت 


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)پاکستان نے اْردن کی عقبہ بندرگاہ پر المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے۔ تر جما ن دفتر خارجہ عاصم افتخا ر نے اردن کی عقبیہ بند رگاہ پر ہو نیوالے واقعے میں جا ں بحق افراد کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں اْردن کے برادر عوام اور حکومت سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن