پاکستان کو ساؤتھ ایشین  گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائیگا۔ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ٹورنامنٹ کے میچز کیلئے لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد کو بطور وینیو منظور کر لیا گیا ہے، ایونٹ میں مجموعی طور پر 25 سے زائد کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...