لاہور (خصوصی نامہ نگار)مولانا منظور احمد چنیوٹی معروف مذہبی سکالر عالمی مبلغ اسلام محافظ عقیدہ ختم نبوت سچے عاشق رسول اورمثالی محب وطن پاکستانی تھے ۔ ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت مومنٹ پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا حافظ گلزار احمد آزاد نے فہم قرآن اسلامک سینٹر شہزاد ٹائون میں مولانا چنیوٹی کی یاد میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔