اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اورجسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے نور مقدم قتل کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں میں رجسٹرار آفس کو پیپر بکس کی تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کئے ہیں۔
نور مقدم