ڈیرہ غازی خان( بیورو رپورٹ)ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول چوہدری محمد شریف نے ریجنل دفتر میں اردل روم لگایا جس میں 53 ملازمین پیش ہوئے ان میں دو کو کرپشن کے الزامات میں ملازمت سے برخاست جبکہ 35 ملزمان کو معمولی سزائیںاور 13 کو سخت وارننگ دی گئی۔ ایس پی نے کہا ہے کہ کرپشن، لاپرواہی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی فرائض منصبی محنت لگن اور دیانتداری سے انجام دیں ۔
برطرف