کامونکی(نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز ڈیرہ امیر افضل کے شبیر حسین کے بھائی شہباز کے گھر حافظ آباد کے رفیق،شفیق،بلال،زین،چک ہندہ کے عمران اور زبیرآئے جنہوں نے اْسکی بیٹی لبنیٰ سے اْسکا بیٹا چھیننے کی کوشش جبکہ منع کرنے پر ملزموں نے لبنیٰ اور اْسکی چھوٹی بہن سائرہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔