فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ ماحولیات نے ماحولیاتی آلودگی کا موجب بننے پر ایکشن لیتے ہوئے کارپوریشن کے بوائلر کو سیل کرادیا۔ ٹیم نے اطلاع ملنے پر ہارون کارپوریشن کے بوائلر کو چیک کیا ۔ ناقص غیر معیاری ایندھن جلاکر ماحول کو آلودہ کرنے کی پاداش میں کارپوریشن کے بوائلر کو سیل کرادیا۔
ماحولیاتی آلودگی کا موجب کارپوریشن کا بوائلر سیل کردیا گیا
Jun 29, 2022