اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت کی جانب سے عوام کو بڑے ریلیف کا امکان ہے۔ اوگرا کی تجویز کے مطابق پٹرول 10 روپے لٹر ستا ہونے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی لٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کی تجویز ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار بھی رکھا جا سکتا ہے۔
پٹرول‘ ڈیزل 10 روپے سستا ہونے کا امکان
Jun 29, 2023