گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان کا مالی سال 2023-24ءکا ایک کھرب 16 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 74 ارب‘ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 28 ارب روپے مختص کئے گئے۔
بجٹ منظور
گلگت بلتستان کا ایک کھرب 16 ارب کا بجٹ منظور
Jun 29, 2023