لاہور(کامرس رپورٹر )رائس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین شہزاد علی ملک نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے بیجوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے جبکہ یہ کسانوں کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بدھ کو یہاں ماموکانجن فیصل آباد سے شوکت علی آرائیں کی قیادت میں ترقی پسند کسانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
پیداوار میں اضافہ کیلئے ‘ٹیکنالوجی اور اعلیٰ بیجوں کا استعمال ضروری ہے،شہزادعلی
Jun 29, 2023