پیساڈینا‘ کیلفیورنیا (نیٹ نیوز) ناسا کے ماہرین خلا نوردوں کیلئے چیٹ جی پی ٹی طرز کا ایک پروگرام بنا رہے ہیں جس کی بدولت خلا میں مختلف امور کی انجام دہی میں مدد ملے گی۔ اس تصور کا مقصد یہ ہے کہ خلائی سواریاں ہم سے رابطہ کریں اور ہم بھی ان سے بات کر سکیں‘ خواہ زمینی مدار ہو یا پھر نظام شمسی یا اس سے پرے ہی کوئی جگہ کیوں نہ ہو‘ ناسا کی ڈاکٹر لیریسا سوزوکی نے بتایا اسے اگلی نسل کا خلائی روابط کہا جا سکتا ہے۔
ناسا نے خلا نوردوں کیلئے چیٹ جی پی ٹی طرز کا پروگرام تیار کر لیا
Jun 29, 2023