سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے کے ایک سال کے اندر ہی پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا۔شبر زیدی کا کہنا تھا کہ مئی 2019 میں انہوں نے یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائی اور اسد عمر نے اعتراف کیا کہ ڈیفالٹ کے قریب ہیں۔شبر زیدی نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔
پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال میں ملک ڈیفالٹ کے قریب آگیا تھا: شبر زیدی
Jun 29, 2023 | 11:53