جن لوگوں نےپاکستان کوتباہ کیاانہیں حساب دیناہوگا: عابدشیرعلی

سابق وزیرمملکت عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ جن لوگوں نےپاکستان کوتباہ کیاانہیں حساب دیناہوگا،ہم نے سیاست کونہیں ریاست کوبچایا، پاکستان اس وقت عدم استحکام اورتنہائی کاشکارہے۔فیصل آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیرمملکت عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ ہمیں مہنگائی اورمشکل حالات کااحساس ہے،امیدکرتاہوں پاکستان دوبارہ اپنےپاؤں پرکھڑاہوگا، پاکستان اس وقت عدم استحکام اورتنہائی کاشکارہے۔رہنما(ن)لیگ کامزیدکہناتھاکہ جن لوگوں نےپاکستان کوتباہ کیاانہیں حساب دیناہوگا،ہم نے سیاست کونہیں ریاست کوبچایا،میاں نوازشریف اگست میں پاکستان میں ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن