روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے ساحل پر عراق سے تعلق رکھنے والے تارک وطن نے ماں کے سامنے اس کی سولہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ قتل کے مرتکب 27 سالہ تارک وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس کشتی کے ڈوبنے سے 70 میں سے 58 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ صرف 35 افراد کی لاشیں نکالی جا چکیں جن میں پندرہ بچے بھی شامل ہیں جبکہ 12 افراد کو زندہ نکالا جا سکا۔
اٹلی: ڈوبتی کشتی پر عراقی تارک وطن کی ماں کے سامنے بیٹی سے زیادتی‘قتل کردیا
Jun 29, 2024